Search

صبر میں تین فوائد ہیں:۔ 1۔ صبر کے نتیجے میں مسرت و خوشی حاصل ہوتی ہے۔2۔ سب لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں۔ 3۔اللہ کے ہاں بہترین اجر ملتا ہے۔ عجلت(جلدی) کے تین نقصانات ہیں: 1۔ عجلت کی وجہ سے ندامت و شرمندگی ہوتی ہے۔ 2۔ سب لوگ اس پر لعنت ملامت کرتے ہیں۔ 3۔ اللہ کے ہاں بدترین سزا ملتی ہے۔ (تنبیہ الغافلین) (س۔ع)