Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!درد شقیقہ کیلئے ایک آزمودہ ٹوٹکہ پیش کررہا ہوں۔ھوالشافی: اسطخدوس پانچ تولہ‘ دھنیا دو تولہ‘ کالی مرچ سوا تولہ کو دوگھنٹہ تک کھرل کریں۔ دو ماشہ خوراک ، صبح، دوپہر، شام تازہ پانی کے ساتھ لیں۔ اس مرض کیلئے بہت ہی مفید ہے۔یقیناً عبقری قارئین کیلئے سود مند اور میرے لیے صدقہ جاریہ کا باعث ہے۔ (محمد یونس قادری‘ سندھ)