محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس نظر کی کمزوری کا ایک خاندانی آزمودہ حل ہے۔یہ روحانی عمل میری دادی اماں‘ میری والدہ محترمہ اور خود میرا آزمودہ ہے۔ روحانی ٹوٹکہ یہ ہے:۔۔ درج بالا آیت ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھ کر اپنی آنکھوں پر دم کریں۔ہاں یاد آیا! یہ عمل میں نے ایک مرتبہ عبقری میں بھی پڑھا تھا۔ (عنبرین جواد‘ راولپنڈی)