Search

قارئین! سفید تل لیجئے اور ان میں بھینس کا دودھ اتنا ڈالیں کہ رگڑنےسے پیسٹ بن جائے‘ رات کو سوتے وقت چہرے پر مل لیں۔ صبح اٹھ کر کسی اچھے صابن سے چہرہ دھولیں۔چہرہ صاف شفاف چمکدار اور کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کرنے پر چھائیاں ہمیشہ کیلئے دور ہوجاتی ہیں۔ (تحسین راجہ)