Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ ٹوٹکہ ہمارا آزمودہ ہے۔ قارئین عبقری کیلئے خاص طور پر لکھ رہی ہوں:۔
ھوالشافی: جیسے ہی یہ بیماری شروع ہو اور معلوم ہوجائے کہ فالج ہوگیا ہے فوراً خالص شہد نیم گرم پانی میں ملا کر مریض کو پلانے سے ایک دو گھنٹے کے بعدمریض ٹھیک ہوجاتا ہے‘ بار بار یہ عمل کریں۔ ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچ خالص شہد ملا کر چند بار پلائیں۔ فوراً فالج ٹھیک اور خون گردش کرنے لگتا ہے۔ کچھ عرصہ مسلسل یہ علاج کرنےسے مریض بالکل ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ (شمیم عرفان‘ لاہور)