Search

روزانہ خربوزہ کا مسلسل استعمال کریں‘ کم از کم ڈیڑھ سے دوکلو روزانہ خربوزہ کھائیں اور ساتھ ساتھ روزانہ تین عدد انجیر کے دانے کھائیں۔ روزانہ پیدل ضرور چلیں۔ خشک آملہ لے کر سفوف کرلیں ‘دوچمچ چائے والے صبح‘ دوشام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ صرف کچھ عرصہ استعمال سے درد بالکل ختم اورپتھری نکل جائیگی۔ (محمدصادق‘ مظفرگڑھ)۔