Search

 یاد ر ہے اپنے سینہ پر بھی پھونک ماریں انشاء اللہ ان کلمات کی برکت سے رات خیروعافیت سے گزر جائیگی کوئی حادثہ یا نقصان نہیں ہوگا

چرائتہ3 تولہ، کرائتہ3 تولہ، شاہترہ 3 تولہ، سیور 3 تولہ، جل نیم 3 تولہ، گل منڈی 3 تولہ، سرپھوکہ 3 تولہ، برگ تلسی 3 تولہ، برہم ڈنڈی 3 تولہ ، افسنتین 3 تولہ، گلسرخ 3 تولہ، عناب 3 تولہ۔رات کو سب چیزوں کو پانچ کلو پانی میں بھگو دیں صبح اسے آگ پر پکائیں جب تین کلو پانی بچ جائے تو اتار لیں اور اسے چھان لیں۔ ایک بار اسے دوبارہ چھان لیں۔خوراک: 25 گرام صبح وشام بغیر پانی کے دیں۔اس کے علاوہ اگر چاہیں تو اس میں 3 کلو چینی ملا لیں۔ اب اسے آگ پر پکائیں۔خوراک: 50 گرام ہمراہ پانی کے صبح و شام لیں۔نوٹ: یہ نسخہ چار بوتلوں کے لئے ہے۔