Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں آپ کا رسالہ دو سال سے پڑھ رہی ہوں۔ بہت شاندار رسالہ ہے۔میری بہو کے سینے میں گلٹی ہوگئی تھی۔ میں نے صبح و شام سبحان اللہ وبحمدہ ایک ایک تسبیح پڑھ کر دم کرتی رہی‘ اللہ کے حکم سےاب و بالکل ہی ختم ہوگئی ہے۔ (پ،و)۔