Search

ھوالشافی: کچور آدھی چھٹانک‘ چرائتہ آدھی چھٹانک‘ کوڑ آدھی چھٹانک‘ تمہ آدھی چھٹانک‘ کالی مرچ دو ماشہ۔ نسخہ کو کونڈی میں کوٹ لیں۔ آٹھ دن صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ آدھا چائے کا چمچ دوائی کھائیں۔شوگر کا ٹیسٹ دوائی شروع کرنے سے پہلے کروائیں۔ آٹھ دن دوائی استعمال کرنے کے بعد پھر شوگر کا ٹیسٹ کروائیں۔ اگر شوگر باقی ہو تو مزید آٹھ دن صرف صبح وشام کھائیں۔ انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ (محمدوارث‘ راولپنڈی)۔