Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم سب گھر والوں پر کافی عرصہ سے جادو تھا‘ بڑے بڑے پیر عاملوں کے پاس گئے لیکن رزلٹ صفررہا۔ میری جاننے والی نے ادارہ عبقری کے متعلق میں بتایا اور میں نےرسالہ عبقری بازار سے منگوا کر پڑھا دل کو لگا اور اگلے ہی دن میں عبقری آفس گئی تو وہاں ’’جادو شکن پانی اور جادو شکن تیل‘‘ کی کافی ساری بوتلیں خریدلیں اور سارے گھر والوں نے استعمال کرنا شروع کیا جس سے ہمیں کافی فائدہ پہنچ رہا ہے‘ گھر میں سکون آگیا ہے۔(صائمہ ظہیر،جھنگ)
ہیپاٹائٹس کا دشمن ہیپاٹائٹس نجات سیرب:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی بڑی تعداد آتی ہے جن کو میں عبقری دواخانہ کا ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرت‘‘ بڑی بوتل کم از کم تین استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں اور ساتھ میں روحانی پھکی، خون افزاء گولیوں کا استعمال کا بھی کہتا ہوں۔ اللہ کا شکر ہے جس کسی کو بھی ان ادویات کے استعمال کا کہا وہ فیض یاب ہوا ہیپاٹائٹس ABC کسی قسم کا بھی ہو انشاء اللہ ختم ہو جائے گا۔ (ایم اے قریشی، ملتان)