محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عرصہ5سال سے عبقری کی قاریہ ہوں۔ میں بلڈپریشر کی مریضہ ہوں جب سے ستر شفائیں کا استعمال شروع کیا ہے میرا بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے اور معدہ بھی خراب نہیں ہوتا۔اس کے علاوہ عبقری کاشہد دو چمچ اور لیموں ایک گلاس پانی میں نچوڑ کر پینے سے طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے۔(حنا پرویز، شیخوپورہ)