Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری دواخانہ کی بہت شکرگزار ہوں کہ اس کی وجہ سے زنانہ پوشیدہ امراض سے نجات پائی ہے جب سے میں نے عبقری دواخانہ کا ’’خاتون شفاء‘‘ سیرپ پینا شروع کیا مجھے بہت افاقہ ہوا۔ میری تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ جو زنانہ پوشیدہ امراض سے دو چار ہیں وہ عبقری دواخانہ کا بنا ’’خاتون شفاء‘‘ سیرپ کا استعمال شروع کردیں اور رزلٹ چنددنوں میں حاصل کریں۔ آپ کی دعاؤں کی طلب گار۔ (ا۔س، گروٹ)