جس شخص کو بدہضمی کی شکایت ہوتو اس کو پڑھ کر پیٹ پر ہاتھ پھیرنے سے اور کھانے پر دم کرکے کھانے سے بدہضمی کی شکایت دُور ہو جاتی ہے۔بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔اِنَّ اللہَ سَیُبْطِلُہٗ اِنَّ اللہَ لَا یُصْلِحُ عَـمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ﴿۸۱﴾ وَیُـحِقُّ اللہُ الْـحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ وَلَوْکَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ ﴿یونس۸۲﴾