اگر کوئی بیماری کی وجہ سےباربار بے ہوش ہو جاتا ہوتو پانی کا چلو بھر کے اس آیت کو پڑھ کر دم کرکے بیمار شخص کے منہ پر مارنے سے صحت ہوتی ہے ‘ جادو جنات کا اثر دُور ہو جاتا ہے۔ ان شاء اللہبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ o وَ اَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّـحْضُرُوْنِ﴿المومنون۹۷،۹۸﴾