دوسرا ٹوٹکہ یہ ہے کہ اکثر گوشت پکاتے وقت گوشت صحیح نہیں گلتا یا دیر سے گلتا ہے تو گوشت پکاتے وقت تمام مصالحوں کے ساتھ لہسن کی ڈنڈی جسے جوئے نکال کر جو ڈنڈی رہ جاتی ہے جسے پھینک دیا جاتا ہے‘ وہ دو تین ساتھ ڈال دیں‘ گوشت بہت جلد گل جائے گا۔ (نوشین‘ حضرو)