سردیوں میں کھانسی بہت عام ہوتی ہے‘ کھانسی کے سیرپ تو بہت ہیں لیکن ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ ہمارے گھر میں کسی کو کھانسی ہو تو یہی ٹوٹکہ استعمال کرتے ہیں۔ دو دن میں کھانسی ختم۔ تھوڑی سی دارچینی دو کپ پانی میں ڈال کر لگائیں‘ ایک کپ رہ جائے تو پی لیں‘ دن