Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں تقریباً ایک سال سے عبقری کی قاری ہوں‘ میری دعا ہے کہ عبقری کی پوری ٹیم کو اللہ تعالیٰ دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت ہو۔عبقری رسالہ میں آئے نسخہ جات اور ٹوٹکہ جات بہت کام کے ہوتے ہیں۔ دو ٹوٹکے بھیج رہی ہوں جو کہ میرے آزمودہ ہے۔