ھوالشافی: ڈوڈھ‘ کالی مرچ‘ لونگ ہر ایک 50 گرام‘ پھٹکڑی مدبر50 گرام سفوف بنا کر ملائیں اور دانتوںپر ملیں‘دانتوں کے امراض‘ دانت درد‘ مسوڑھوں کی جلن‘ سوجن‘دانت کا کیڑا اور اس جیسے دیگرمسائل کیلئے نہایت مجرب ہے۔(محمد ثناء اللہ خان‘ گاؤں بوزہ خیل‘ بنوں)