محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم آپ کا ماہنامہ عبقری اور درس نہایت شوق سے پڑھتے اور سنتے ہیں۔آپ نے ایک مرتبہ درس میں بتایا تھا کہ اگر بواسیر ہو تو باتھ روم کی دعا پڑھیں۔ مجھے یہ مسئلہ ہوا تو میں نے باتھ روم کی دعا اپنا معمول بنالیا۔ میری بواسیر بھی ٹھیک ہوگئی اور قبض تھی وہ بھی بالکل ختم ہوگئی۔ (عائشہ‘ ڈاہرانوالہ)