قارئین! میں ہمیشہ آپ کے تجربات و مشاہدات کی قدر دانی کرتا ہوں۔ آپ کے پاس کوئی روحانی‘ طبی یا کوئی ٹوٹکہ قدبڑھانے کیلئے ہوتو ضرور لکھیں۔ آپ کا صدقہ جاریہ اور احسان ہوگا۔ ایڈیٹر منتظر رہےگا!آپ نے ہمیشہ میری درخواست کی قدر دانی کی‘ اپنا تجربہ یا کسی سے مستند سنا ہو‘ تو ضرور لکھیں!