Search

علم کی قوت جب حد سے بڑھ جائے تو مکا ری اور بسیا ر دانی پیدا ہوکر تی ہے اور جب نا قص ہو تو حما قت پیدا کر تی ہے ۔

اندیشہ وخوف: اگر کسی سے تشددو احتساب کا اندیشہ ہو یا کسی بھائی برادری سے کسی معاملہ میں خوف ہو تو 7 روز تک قبل طلوع آفتاب ومغرب اس کو 20 مرتبہ پڑھا کرے۔علم کی قوت:علم کی قوت جب حد سے بڑھ جائے تو مکا ری اور بسیا ر دانی پیدا ہوکر تی ہے اور جب نا قص ہو تو حما قت پیدا کر تی ہے ۔جگر کی کمزوری: چھ ماشہ آم کے پتوں کو سایہ میں خشک کرکے پاؤ بھر پانی میں جوش دیں‘ آدھ پاؤ پانی رہنے پر چھان کر کسی قدر میٹھائی ملا کر صبح و شام استعمال کریں۔عزت پانے کیلئے: ہونے‘ قلب روشن ہونے‘ دشمن کو مغلوب کرنے اور اہل دنیا کی نظر میں عزت پانے کیلئے اکسیر ہے۔اللہ کی رضا: ہر حال میں اﷲ کی رضا پر ہی راضی رہو۔غم کتنا بھی سنگین ہو نیند سے پہلے تک ہوتا ہے ۔ غلطی کا اعتراف کرنا مزید غلطی سے بچاتا ہے۔مشکلات کے ڈسنے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی کسی دوست کے بے رخی برتنے سے ہوتی ہے۔ڈاڑھ درد کیلئے: ڈاڑھ یا دانت میں درد ہو رہا ہو تو چٹکی بھر میٹھا سوڈا اور چٹکی بھر سفید نمک مکس کرکے مل دیں‘ درد ختم ہو جائے گا۔ہر مشکل کا وظیفہ: حضور ﷺ کامعمول تھا کہ ہر مشکل میں سجدہ میں جاکر پڑھتے اوراس پر مداومت بھی حدیث سے ثابت ہے۔ دنیا و آخرت: بیشک دنیا تمہارے لیے پیدا کی گئی ہے اور تم آخر ت کے لیے پیدا کیے گئے ہو ۔’’شراب پینے سے پرہیز کرو کیونکہ یہ ہر برائی کی چابی ہے۔‘‘ ’’غضب و غصہ سے بچو۔‘ہر ایک نشہ کرنے والی چیز سے بچو۔‘گرمی کا بخار: انسان کوزیادہ دھوپ میں چلنے پھرنے سے بھی بخار ہوجاتا ہے‘ بس دن میں دو تین مرتبہ تربوز حسب دلخواہ کھلادیں‘ بخار اتر جائیگا۔(عبقری لایا انوکھے و لاجواب ٹوٹکے، جلد اول، ص99)
مزید روحانی و جسمانی ٹوٹکے پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کتاب’’عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے‘‘ (جلد اول‘ دوئم) لائیے‘ آزمودہ ٹوٹکے پائیے۔