Search

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہماری ایک جاننے والی غریب عورت کو ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ پہلے تین بوتلیں خون کی لگواؤ‘ پھر تمہارآپریشن ہوگا۔ اس عورت نے اللہ تعالیٰ پر توکل کرکے تین’’روحانی پھکیاں‘‘ یکے بعد دیگرے استعمال کیں۔ان تین روحانی پھکیوں سے اس کی خون کی کمی دور ہوگئی۔ ڈاکٹرصاحب کو اس نے بتایا کہ میں نے خون کی کوئی بوتل نہیں لگوائی۔ اس کی جگہ روحانی پھکی استعمال کی ہے۔ ڈاکٹر صاحب روحانی پھکی کا کمال سن کر حیران ہوگئے۔ ان کیلئے یہ واقعہ انوکھا اور ناقابل یقین تھا۔ (پرنسپل (ر)غلام قادر ہراج‘ جھنگ)