Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔ اس میں موجود طبی و روحانی ٹوٹکے بہت کمال کے ہوتے ہیں ۔ میرے پاس بھی ایک طبی ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں:
ھواشافی: شوگر/ ہائی بلڈپریشر کا آسان علاج ‘ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں ایک ٹیبل اسپون خالص اصلی عرق گلاب ملا کر پی لیں۔ کچھ ہفتوں کے استعمال سے شوگر‘ ہائی بلڈپریشر نارمل ہوجائے گا۔ (عالیہ اسد)