ھوالشافی:بھنڈی تازہ تین پاؤ۔ پھٹکڑی ایک پاؤ۔ گل حکمت کرکے پندرہ کلو اوپلوں کی آگ دیں۔ سفوف کو کپڑچھان کرلیں۔ چارگرام سفوف چارچمچ شربت انار کے ہمراہ صبح و شام دیں۔ لیکوریا، پس، جریان‘ جراثیم کم ہوں، گردے فیل ہوگئےہوں ان تمام کیلئے نہایت مفید ہے۔ (حاجی خالد محمود‘لودھراں)