جسم کے اوپر کسی بھی حصے میں موہکے نکل آتے ہیں‘ تکلیف دہ ہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ پھیلتے چلے جاتے ہیںیا بعض اوقات نہیں پھیلتے لیکن بُرے لگتے ہیںآپ کے پاس کوئی طبی روحانی ٹوٹکہ ہو تو ہمیں ضرور مکمل مشاہدات تجربات اور واقعات کے ساتھ لکھیں۔ اسی طرح بچوں کو مٹی کھانے سے روکنے کیلئے اور انگوٹھا چوسنے سےروکنے کیلئے بھی اپنے مشاہدات تجربات ضرور تحریر کریں۔ (ایڈیٹر عبقری)