Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! گزشتہ گرمیوں میں مجھے دھوپ میں کام کرنے کی وجہ سے بخار ہوگیا تھا اس کو ختم کرنے کیلئے مجھے کسی نے بتایا کہ ایک تربوز لے کر خوب جی بھر کردن میںدو سے تین مرتبہ کھائیں۔ میں نے دو سے تین دن کھایا تو میرا بخار اتر گیا۔ (عبدالغفار ثاقب‘ ایبٹ آباد)