Search

محترم حکیم صاحب! قبض دور کرنےکا ایک آسان مجرب نسخہ بھیج رہا ہوں۔ کسی پنساری کی دکان سے پنیر لے لیں صبح نہارمنہ تین عدد پنیر دانے لیکر چھلکا اتار لیں منہ میں رکھ کر دانتوں سے رگڑتے ہوئے سادہ پانی کیساتھ کھالیں‘ روزانہ ایسا ہی کریں۔ بارہا کا آزمودہ۔ پرانی سے پرانی قبض ختم۔    (مجیب الرحمٰن‘ بخارا شریف)