Search

محترم قارئین! بچوں کو سبق پڑھنے سےپہلے صرف تین مرتبہ سورۂ الم نشرح پڑھنے سے ان کے ذہن کھل جاتے ہیں‘میرے بڑے بیٹے نے 7 ماہ میںناظرہ قرآن مکمل کیا تھا۔ صرف اس عمل کی بدولت۔ (زہرا بخاری‘ راولپنڈی)