Search

جن بچیوں کے رشتوں میں رکاوٹ ہے ‘ لاکھ کوشش کے باوجود رشتہ نہیں ہورہا ہے‘ان کیلئے یہ وظیفہ بہت سی بچیوں کا آزمودہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر رکررہی ہوں؛۔ روزانہ نماز فجر اور نماز عشا ء کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کےساتھ صرف تین مرتبہ سورۂ رحمٰن پڑھیں اور اپنے لیے نیک اور صالح رشتہ کی دعا مانگیں۔ ان شاء اللہ چند ہفتوں میں ہی کوئی سبب بن جائے گا۔ (ٹ، لاہور)