Search

قارئین! یہ ٹوٹکہ میرا بارہا کا آزمودہ ہے۔ ھوالشافی: کافور کو باریک پیس لیں اور اسپرٹ میں ڈال دیں۔(کافور 20 فیصد ہو اور اسپرٹ 80فیصد ہو)۔ زخم کتنا ہی پرانا ہو‘ انسان کا ہو یا جانور کا‘ انشاء اللہ دنوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے۔بس یہ لیکوڈ زخم پر لگائیے اور پٹی باندھ دیجئے۔ آپ حیران ہوجائیں گے کہ زخم اتنی جلدی بھی ٹھیک ہوسکتا ہے۔ (غ‘فیصل آباد)