حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا: جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی‘ اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے فجر کی نماز باجماعت پڑھی اس نے پوری رات قیام کیا۔
آپﷺ نے فرمایا: منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ گراں کوئی نماز نہیں اگر وہ ان کی فضیلت جان لیں تو ضرور آئیں خواہ گھسٹ کر آنا پڑے۔
کلیم اللہ شیخ‘ پہاڑپور)۔)