Search

ھوالشافی: کلونجی دس گرام‘ سرکہ دس گرام‘ ہلدی پانچ گرام۔  کلونجی اور ہلدی کو کوٹ کر سرکے میں ملا کر کریم بنالیں۔ صبح‘ دوپہر ‘ شام چہرے پر یا جہاں سیاہ دھبے ہوں ہلکے ہاتھ سے ملیں۔ انشاء اللہ کچھ عرصہ کے استعمال سےآپ خود  نکھار محسوس کریں گی۔   (ن،ا۔ کوئٹہ‘ بلوچستان)۔