وضو کی دعائیں اور آخر میں کلمہ شہادت (دوسرا کلمہ) آسمان کی طرف شہادت کی انگلی کرکے پڑھیں‘ پھر ایک بار آیۃ الکرسی پڑھیں‘ اس کی فضیلت ہے کہ وضو اور ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے والے اور جنت کے درمیان موت حائل ہے ‘ سات ایک بار سورۂ قدر پڑھیں۔ روز قیامت جہاں وضو کا پانی لگا ہوگا چودھویں کے چاند کی مثل چمکے گی۔
(م۔ م‘ بھکر)