Search

ڈاکٹر کے پاس ایک مرتبہ بھی نہیں گئی اور میری گرمیاں بہت پرسکون گزریں اور مجھے خود میں ایک نئی طاقت محسوس ہورہی ہے۔ آپ کو دعا دیتی ہوں اللہ آپ کو سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین ثم آمین۔ میں آپ کو روزانہ ایک تسبیح کی پڑھ کر ہدیہ کرتی ہوں آپ کی اور آپ کے عبقری کے پورے نظام کی دعا کرتی ہوں اور غیبی امداد اور قیامت تک حفاظت کیلئے دعا کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنے مشن میں کامیاب کرے۔ (خ،ع)