محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی عمل ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں:۔ ڈیپریشن‘ تھکاوٹ‘ اکتاہٹ‘سارا دن کام کرکے جب انسان تھک جاتا ہے تو ان سب تکالیف سے نجات کیلئے یہ عمل ہے کہ صرف 21 دفعہ پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک ماریں۔ آپ کو کچھ ہی دیر میں سکون محسوس ہوگا۔ یہ عمل بھی بہت مجرب ہے اور بارہا کا آزمودہ ہے۔ (مرزارضا کریم)