Search

 

اگر آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور درد سے شفاء حاصل کرنی ہو تو سات یا گیارہ بار مذکورہ آیت کو جس جگہ تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھیں اور دم کردیں۔
ہرقسم کا درد دور کرنے کیلئے روحانی عمل:جس جگہ درد ہو اس جگہ کو مضبوط پکڑ کر 10 مرتبہ سورۃ فاتحہ اوردس مرتبہ سورۃ کافرون پڑھ کر دم کریں اور چھوڑ دیں۔ پھر مریض سے دریافت کریں کہ آرام آیا یا نہیں۔ آرام نہ آیا ہوتو دوبارہ اسی طرح کریں۔ تین بار کرنے سے انشاء اللہ درد جاتا رہے گا اور اگر پھر بھی نہ جائے تو گیارہ مرتبہ کرنے سے یقیناً درد دور ہوجائے گا۔ مردانہ قوت کیلئے روحانی علاج:سورۃ البینہ (پارہ30) کسی برتن میں مکمل لکھ کر پلانے سے قوت میں اضافہ ہوتا ہے.اگر آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور درد سے شفاء حاصل کرنی ہو تو سات یا گیارہ بار مذکورہ آیت کو جس جگہ تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھیں اور دم کردیں۔
ہرقسم کا درد دور کرنے کیلئے روحانی عمل:جس جگہ درد ہو اس جگہ کو مضبوط پکڑ کر 10 مرتبہ سورۃ فاتحہ اوردس مرتبہ سورۃ کافرون پڑھ کر دم کریں اور چھوڑ دیں۔ پھر مریض سے دریافت کریں کہ آرام آیا یا نہیں۔ آرام نہ آیا ہوتو دوبارہ اسی طرح کریں۔ تین بار کرنے سے انشاء اللہ درد جاتا رہے گا اور اگر پھر بھی نہ جائے تو گیارہ مرتبہ کرنے سے یقیناً درد دور ہوجائے گا۔ مردانہ قوت کیلئے روحانی علاج:سورۃ البینہ (پارہ30) کسی برتن میں مکمل لکھ کر پلانے سے قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔قوت کا آسان نسخہ :ھوالشافی:مغز بادام 8عدد ، مغز بنولہ کا آٹا 9ماشہ ، آرد سنگھاڑا 9ماشہ ، خشخاش 9ماشہ، ان سب کو باریک پیس کر دودھ میں پکاکر حریرہ بناکر کھلائیں۔

:ھوالشافی:مغز بادام 8عدد ، مغز بنولہ کا آٹا 9ماشہ ، آرد سنگھاڑا 9ماشہ ، خشخاش 9ماشہ، ان سب کو باریک پیس کر دودھ میں پکاکر حریرہ بناکر کھلائیں۔