محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے مردانہ کمزوری ہے۔ جس کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا رہتا ہے۔ اجابت بھی ٹھیک سے نہیں ہوتی ۔ ان مسائل کا علاج بتا دیجئے۔ ڈیپریشن اور ٹینشن زیادہ سوچ فکر کی وجہ سے دماغ پر دبائو رہتا ہے ۔( سید اسماعیل شاہ، پشاور )
مشورہ: آپ عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’عروسی سہاگ کورس‘‘ استعمال کریں۔ غذا پر خاص توجہ دیں‘ چالیس دن تک ساگودانہ کی کھیر کا ناشتہ کریں۔ تمام کمزوریوں کا ازالہ ہو گا اور قوت میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔