Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے‘ اسی طرح آپ لوگوں کی خدمت کرتے رہیں ۔ آمین۔ میں اکثر آپ کے دواخانہ پر جایا کرتا ہوں آپ کی بہت سی کتب میرے پاس موجود ہیں۔ موجود ہ وباء کے متعلق خواب میں کسی آواز دینے والے کی آواز کو لے کر آپ کے ذریعے سے پوری دنیا کو کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن پاک کی تلاوت کو اونچی آواز میں ہر مسجد‘ گلی‘ محلہ میںکی جائے ان شاء اللہ یہ وباء ختم ہو جائے گی دنیا کے جتنے ممالک ہیں ہسپتالوں میں قرآن پاک کی تلاوت اونچی آواز میں لگائی جائےیہ بھیانک وباء ان شاء اللہ ختم ہوجائے گی۔