Search

ایک ورزش ایسی کہ بغیر دوائی اور قبض کشائی اور بھی بہت سے فوائد (طریقہ) چارپائی یا بیڈ یا زمین پر چت(پشت کے بل) لیٹ جائیں سانس کو روک لیں اور جسم کواکڑا لیں اپنے دونوں ہاتھ پائوں کے دونوں انگوٹھوں کو لگائیں اور سانس نکالیں دو دفعہ تین دفعہ جتنا زیادہ کرنا چاہیں کریں اس سے سخت قبض ٹوٹ جائے گی جسم چست ہو جائے گا دل کے بند وال کھل جائیں گے جسم سے ہر قسم کا درد ختم ہو جائے گا۔ (ریاض حسین، لاہور)