Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ کیلئے ایک نسخہ لیکر حاضر ہوئی ہوں۔دو عدد بکرے کے مغز اور ایک پائو بیسن لیں‘ دونوں چیزوں کو اچھی طرح یکجان کرلینا ہے اور جیسا پکوڑے کا سامان مکس کرتے ہیں اور اس میں حسب ذائقہ شکر بھی ڈال لیں اور دیسی گھی میں فرائی کرلیں اور رکھ لیں‘ ایک ہفتہ استعمال کرلیں‘ آزمودہ نسخہ ہے‘ یہ میری والدہ کی سہیلی نے بتایا ہے اور یہ سوفیصد آزمودہ نسخہ ہے۔(ن،لاہور)