Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! رمضان المبارک میں میرا خاص مشروب ‘ میں ہر سال بناتا ہوں‘ پورا رمضان بالکل تندرست‘ ہشاش بشاش رہتا ہوں۔ ھوالشافی:آلو بخارا 500 گرام، املی 500 گرام، صندل 50گرام، انجبار 100 گرام، الائچی 20 گرام، تخم کاسنی 5 گرام اس شربت سے بہت فائدہ ہوا ایک گلاس سحری کے وقت پینے سے گرمی پیاس نہیں لگتی۔(ص۔ش‘ لاہور)