اگر کوئی شخص زیادہ کھالے‘ بدہضمی یا قے کے آنے کا اندیشہ ہو تو درج ذیل آیت7 مرتبہ نمک پر دم کرکے کھلائی جائے تو انتہائی مفید ہے۔ وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا ﴿۱۰۵﴾ۘاس کے علاوہ یہ آیت ہر مرض کیلئے شفاء کا خزانہ ہے۔(پ،ق)