Search

اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ جو شخص یہ دعا جمعہ کے دن ستر بار پڑھے عجیب تاثیر دیکھے گا‘ دو جمعہ نہ گزرنے پائیں گے کہ قرضے کی ادائیگی اور روزی میں برکت کے اثرات ظاہر ہونگے۔(محمد عاصم ‘ راولپنڈی)