محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا رسالہ عبقری ہر مہینے باقاعدگی سے پڑھتی ہوں۔الحمدللہ! عبقری ایک خزانہ ہے جس سے ہم اپنی مرضی کے ہیرے ‘ موتی‘ جواہرات لیتے ہیں‘ہمارے پاس بھی ایک آزمودہ خاندانی نقش ہے‘ یہ نقش شفائے امراض کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ہمارے بڑوں کو کسی نے دیا تھا‘ آزمایا کمال پایا۔ یہ نقش پانی میں ڈال کر سارا گھر پئیں۔