Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماشاء اللہ ’’تندرستی ٹانک‘‘ بڑے کمال کی چیز ہے۔ مرید والا منڈی میں ایک جاننے والے کو بخار ہوگیا جس وجہ سے وہ انتہائی کمزور ہوچکا تھا تھوڑا سا وزن اٹھانے پر سانس پھول جاتا۔ ٹائیفائیڈبخار کی وجہ سے کام پر جانے پربھی قاصر تھا اس کی دکان بند ہوگئی تھی میں نے اسے بتایا مرید والا میں عبقری ادویات کی ایجنسی ہے وہاں سے’’ تندرستی ٹانک‘‘ لے کر استعمال کرو اور پھرایک ماہ بعد دوبارہ مجھے ملا تو میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ یہ وہی کمزوری شخص تھا جو اب ایک صحت مند و تندرست آدمی نظر آرہا تھا۔کہنے لگا کہ ’’تندرستی ٹانک‘‘ نے مجھے اندھیرے سے نکال کر اُجالے میں ڈال دیا۔ مجھے اور عبقری دواخانے کو دعائیں دینے لگا۔ (محمد منظور، ٹوبہ ٹیک سنگھ)