محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پیٹ میںمروڑ‘ گیس کیلئے میں نے خود آزمایا‘ یقین جانیےمیں صرف 25 منٹ میں بالکل فٹ تھا۔ نسخہ یہ ہے ھوالشافی: چٹکی بھر ہلدی اور چٹکی بھر نمک آپس میں مکس کرلیں اور پانی کے ساتھ نگل لیں۔ بہت ہی مجرب اور کارآمد ٹوٹکہ ہے۔ پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہوں‘ فوری اثر کرتا ہے۔ (محمد عارف تبسم‘ مظفرآباد)