Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس لیکوریا کا آسان سا علاج ہے جو میں قارئین سے شیئر کررہا ہوں:۔ ھوالشافی: پھٹکڑی توے پر ڈال کر اس میں سیندور ڈال دیں‘ ہلکی آنچ توے کے نیچے جلنے دیں‘ پھر جلدی سے دونوں چیزوں کو بڑے پیالے کے ساتھ بند کردیں‘ جو اس کو یعنی پیالے کو دوالگے‘ اس کو شربت انجبار سے سو گرام کھانا ہے‘ شدید ترین بیماری بھی جلد رفع ہوجائے گی۔ (چوہدری نصیرالحق‘ چشتیاں)