(1)چائے کی پتی کو استعمال کے بعد سکھا لیں اور پھر انگاروں پر ڈال کر دہکائیں، اس طرح مکھیاں بھاگ جاتی ہیں۔(2)کیلا کاٹتے وقت اگر چھری کو لیموں کے عرق میں ڈبو لیا جائے تو کیلا کالا نہیں ہوتا۔(3)بوٹ پالش اگر سخت ہو جائے تو اسے دھوپ میں یا پھر اگر گرم پانی میں رکھیں قابل استعمال ہو جائے گی۔(ج، لاہور)