Search

چاولوں کو ابالتے وقت ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنے سے اس کی رنگت صاف اور چاول خوشبودار بنتے ہیں۔2۔ سخت گوشت جلدی گلانے کیلئے گوشت کو بھونتے وقت خشک لہسن کے درمیان والی لکڑی ڈال دیں۔ 3۔ بلینڈر سے لہسن کی بدبوختم کرنے کیلئے پانی اور ایک کھانے کا چمچ سرکہ ڈال کر دو منٹ کیلئے بلینڈر چلائیں‘ پھر پانی پھینک کر بلینڈر دھولیں۔(عروج طٰہٰ‘ راولپنڈی)