Search

اگر کسی کے دانت یا ڈاڑھ میں درد ہو تو یہ دعا احادیث سے ثابت ہے‘ میں نے اس عمل کو بہت فائدہ مند پایا‘ اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ عَلَی کُلِّ حَالٍ مَاکَانٍ جس وقت چھینک آئے فوراً یہ دعا پڑھ لیں۔ انشاء اللہ کبھی بھی دانت‘ کان ڈاڑھ میں درد نہیں ہوگا۔(خالدہ طارق)۔